رات کو سونے سے پہلے کشمش کے چاردانے کھانے کے فائدے جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

یہ بات تو ہم سب جانتے ہیں کہ کشمش ہمارے لیے بہت فائدے مند ہوتی ہے۔

آج ہم آپ کو رات سونےسے پہلے چار دانے کشمش کے کھانے سے فائدے کے بارے میں بتائیں گے ۔ جن کو جاننے کے بعد آپ ہر روز کشمش کوکھانا شروع کردیں۔ کشمش چھوٹی سی ہونے کے باوجود توانائی سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس میں فائبرز ، وٹامنز اور منر لنز بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ رات کو سونےسےپہلے چار دانے کشمش کے کھانےسے ہمارے جسم کو کونسے کونسے فوائد ملتےہیں؟ کیا آپ کو قبض رہتی ہے؟ اگررہتی ہے تو یہ آپ کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ کیونکہ جن لوگوں کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے

اگر وہ رات کو سونےسےپہلے کشمش کے چار دانے کھالیتے ہیں۔ تو ان کو کبھی بھی قبض کا مسئلہ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ اس کے استعمال سے پیٹ درد، قبض ، گیس اور ایسڈ وغیرہ کے مسائل سے آرام ملتا ہے جن لوگوں کو بواسیر کا مسئلہ ہو ان لوگوں کے لیے کشمش فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔ آپ نے کچھ نہیں کرنا ہے بس آپ نے رات سونےسےپہلے کشمش کے چاردانے کھانے ہیں۔ اور اس کے بعد نیم گرم دودھ پی لینا ہے۔ ایسا کرنے سے آپ کو بواسیر میں بہت ہی فائدہ ملے گا۔ جن لوگوں کو کھانسی ہواگر وہ لوگ دن میں کشمش کو سیک کرکھائیں گے تو ان کو کچھ ہی گھنٹوں میں فرق دکھنا لگے گا۔

آپ کو بھی آج سے ہی کشمش کااستعمال کرنا شروع کردیں۔ تاکہ آپکو ان بیماریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ کشمش میں سبھی طرح کے غذائی اجزاء ہوتے ہیں۔ اگر آپ رات سونےسےپہلے کشمش کے چاردانے کھاتے ہیں تو اس کے استعمال سے آپ کی قوت مدافعت بڑھتی ہے۔ اور یہ انفیکشن سے لڑنے میں بھی مدد کرتی ہے۔ او رآپ کئی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں۔ کشمش میں پوٹاشیم بھر پور مقدار میں پایاجاتاہے۔ روزانہ رات سونے سے پہلے کشمش کے چار دانے کھانے سے آپ ہائپوٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر جیسی بیماری سے بچ سکتے ہیں ۔ کیونکہ کشمش میں ہائپو ٹینشن کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اگر آپ کے منہ سے بدبو آتی ہے۔ تو آپ کو روزانہ رات کو سونےسےپہلے چار دانے کشمش کے ضرور کھانے چاہیے ۔

ایسا کرن سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ کشمش میں کیلشیم بھرپور مقدار میں پایا جاتاہے۔ کشمش میں پایا جانے والا کیلشیم دانتوں کا مضبوط بناتا ہے اور ان کو ٹوٹنے اور کھوکھلا ہونے سے بچاتا ہے اور ہڈیوں کو بھی مضبو ط بناتا ہے جن لوگوں میں کیلشیم کی کمی ہو تو ان کو کشمش دودھ کے ساتھ استعمال کرنا بہت ہی زیادہ مفید ہوتا ہے ۔ کشمش کا استعمال کرنے سے آنکھوں کی روشنی تیز ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کے استعمال سے سفید موتیا اور آنکھوں کے پٹھوں کی کمزوری دور ہوجاتی ہے۔ جو لوگ روزانہ رات کو سونے سے پہلے کشمش کا استعمال کرتے ہیں ان میں بلڈ کولیسٹرول نہیں بڑھتا۔ اور آپ دل کی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں۔ کشمش کا استعمال کینسر جیسے خطرناک انفیکشن کے بچانے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ کشمش میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں۔جو کئی طرح کینسر سے بچاؤ کرنے میں مفید ہوتے ہیں۔

Sharing is caring

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.