ابلے ہوئے انڈے کا کمال دیکھیں

اللہ پاک نے ہر کھانے والی چیز میں کوئی نہ کوئی وٹامن،مزلز،پروٹین اور آئرن پیدا کئے ہیں جس سے مستفید ہو کر ہم کود کو بیماروں سے بچا سکتے ہیں اور خود کو تندرست رکھ سکتے ہیں۔ آج ہم اپکو بتائیں گئے کہ ابلے انڈے سے مردانہ طاقت میں اضافہ کیسے کیا جا سکتا ہے ۔ ایک دیسی انڈہ لیں کر اُسے پانی میں اُبال لیں۔ اُبالنے کے بعد اس کا چھلکا اُتار کر پھینک دیں۔ اور دیسی مکھن کے ساتھ روزانہ صبح نہار منہ باقاعدگی سے کھائیں اس سے جسم میں انتہا درجے کی طاقت پیدا ہو گی۔ نفس میں خ ون کا دبائو بڑھ جاہیں گا۔

اور ایسی پریشانیوں کا اعلاج مل جائے گا جو اکثر نوجوان کو سامنہ ہے۔ انڈے کھانے سے مردانہ طاقت کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سارے فائدے بھی ہیں۔ انڈہ بچوں کی ہڈیوں کو مظبوطی بناتا ہے،اُنکی افرائش کرتا ہے۔ انڈے کے استعمال سے جسم میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے۔ بصارت کی کمزوری کے لئے بھی انڈہ بہت موثر ہے۔ ایک اینڈے میں اٹھترکیلریز ہوتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.