اخروٹ کے استعمال سے کریں مردانہ کمزوری کا مکمل خاتمہ،طاقت ایسی جو کبھی ختم ہی نہ ہو،طریقہ استعمال جانیں

! ایک تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے۔ کہ خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی صحت میں بہتری آتی ہے۔سائنس دانوں کے مطابق جن مردوں نے 14 ہفتوں تک روزانہ اخروٹ۔ بادام اور ہیزل نٹ کھائے ان کے سپرم کی تعداد بڑھ گئی ۔اور ساتھ ہی ساتھ ان کے سپریم کے تیرنے کی طاقت میں بھی اضافہ ہوا۔یہ تحقیق ایک وقت سامنے آئی ہے۔

جب تقریباً تمام مغربی دنیا کے مردوں میں سپرم کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جس کی وجہ آلودگی، سگریٹ نوشی اور غیر صحت مند خوراک بتائی جاتی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اچھی اور متوازن خوراک سے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ سائنس دانوں نے 119 صحت مند مردوں کا انتخاب کیا۔ جن کی عمریں 18 اور 35 سال کے درمیان تھیں اور انھیں دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔ان میں سے ایک گروپ کو روزانہ 60 گرام خشک میوہ کھانے کو دیا گیا جب کہ دوسرا گروپ جو خوراک پہلے کھایا کرتا تھا، اسی پر قائم رہا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.