اکثر پاؤں میں اس قسم کا سخت دانا کیوں نکل جاتا ہے؟ جانیے ان 3 طرح سے دانوں کو ختم کرنے کا آسان طریقہ

انسان کی خوبصورتی چہرےیہ بات رو سب کو معلوم ہے مگر پاوؤں پر موجود دانے یا وہ چیز جو پاوؤں پر موجود ہوتی ہیں، یہ پہلے پاوؤں کے نیچے والے حصے پر موجود ہوتے ہیں۔ اور ہاتھوں سے دکھائی دیتی ہے

یہ بات رو سب کو معلوم ہے مگر پاوؤں پر موجود دانے یا وہ چیز جو پاوؤں پر موجود ہوتی ہیں، یہ پہلے پاوؤں کے نیچے والے حصے پر موجود ہوتے ہیں۔

لیکن یہی دانے یا اکثر مسے بھی کہتے ہیں، یہ دانے کی شکل اس وقت اختیار کر لیتے ہیں جب جلد سخت ہو جاتی ہے۔

آج ایسے ہی چند طریقے بتائیں گے جن سے پاوؤں پر موجود اس سخت دانوں کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں اور آپ کے پاوؤں کی جلد ہو صحت مند بنا سکتے ہیں۔

ڈینڈالئین ایک بہتری پودہ ہے جس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ پودہ بطور دوائی مڈل ایسٹ اور چائنہ میں استعملا ہو چکا ہے۔

باسیل ایک ایسی قدرتی پودہ ہے جسے کھانے کے دوران بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس پودے میں کچھ ایسے آکسیڈینٹس اور آئل موجود ہوتے ہیں جو کہ مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ انفیکشن کے خلاف باسیل بہترین ثابت ہو سکتا ہے۔ مسے کو بھی کم کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔

لیمو اور سپرس کا آئل اینٹی مائکروبئیل، اینٹی بیکٹیرئیل اور اینٹی فنگل پراپرٹیز سے مالامال ہوتے ہیں۔ ان کی انہی پراپرٹیز کی بنا پر یہ آئل مسے کو کم کرنے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما روبینہ قائم خانی کے بیٹے کا بھی حادثہ میں انتقال ہو گیا تھا، روبینہ کا اکلوتا سہارا اس دنیا سے رخصت ہو گیا تھا۔ کراچی میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو جانے کی وجہ سے روبینہ قائم خانی کا بیٹا شدید زخمی ہوا تھا، لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.