”صبح کے وقت قربت کے فوائد“

جومرد صبح کے وقت بیوی سے قربت کرتے ہیں کبھی مردانہ کمزوری کا شکار نہیں ہوتے آخر کیوں؟ اس آرٹیکل کو مکمل پڑھیں۔جو مرد صبح کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کرتے ہیں وہ لوگ کبھی بھی مردانہ کمزور ی کا شکا ر نہیں ہوتے ہیں۔ اور ان کی مردانہ طاقت دن بدن بڑھتی رہتی ہے کیونکہ اس وقت ان کے جسم میں بے پناہ جنسی طاقت موجود ہوتی ہے۔ اس وقت جنسی کمزوری کا شکار افراد بھی بہتر انداز میں قربت کرسکتے ہیں ۔کیونکہ ایریکشن اپنے عروج پر ہوتی ہے۔

راب بھر آرا م کے بعد انسانی جسم صبح کے وقت جنسی توانائی سے بھر چکا ہوتا ہے ۔ اعصاب فریش ہوتے ہیں۔ اور یہی وہ وقت ہوتا ہے جو مرد اور عورت کے درمیان قربت کے لیے بہت بہتر اور مفید وقت ہوتا ہے۔ کیونکہ اس وقت مردوں کے ہارمونز عروج پر ہوتے ہیں ۔ اور ان کے اندر جماع کرنےکی طاقت پوری طرح جو ش میں ہوتی ہے۔ اس وقت قربت کرنےسے بہت زیادہ تسکین ملتی ہے جس سے مرد اور عورت دونوں کو پوری طرح جنسی لذت ہوتی ہے۔ اس وقت جسم کا انگ انگ زندگی کا مزہ لے رہا ہوتا ہے ۔

جبکہ صبح کے وقت جماع کرنے سے آپ لوگوں کی ٹائمنگ میں بھی زیادہ اضافہ ہوجائے گا۔ اس وقت ذہن پر کوئی بوجھ یا پریشانی نہیں ہوتی اس لیے اس کا پورا دھیان جنسی قربت پر ہوتا ہے۔ اس وقت مباشرت کرنے سے عورت کے اندر حمل ٹھہرنے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اسی طرح رات کو دس بجے تک سوجانا چاہیے ۔ آپ لوگوں کے جنسی حصوں کو بھی پورا سکون حاصل ہوتا ہے۔ پرسکون رہنے اور جنسی کارکردگی بہتر بنانے کےلیے بہترنیند بہت ضروری ہوتی ہے۔ لہٰذا ساری رات لیپ ٹاپ اور موبائل کے سامنے بیٹھنے سے گریز کریں ورنہ ذہنی دباؤ تھکاوٹ سے دو چار انسان کی کارکردگی کیاہوگی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.