”فراخی دولت اچھا روزگار اور نصیب کھلے گا“

رزق میں اضافہ اورتنگد ستی کو دور کرنے کےلیے بڑے خاص وظائف اور اعمال آپ کو بتائیں گے ۔ تین سے چار وظائف ہیں۔ جو عمل آپ کو آسان لگے ۔ اپنی روزمرہ کی زندگی میں اس کوشامل رکھیں۔ اور ایک بات کا خیال رکھیں کہ آپ نے روزانہ یہ وظیفہ پابندی سے کرنا ہے استقلال سے کرنا ہے۔ آسان وظائف ہیں۔ لیکن اس کے فوائد بے تحاشہ ہیں۔ انشاءاللہ! کثیر برکتیں آپ کو حاصل ہوں گی۔ اور جس مقصد کے لیے اور جس تمناء کےلیے ان تسبیحات کو پڑھیں ۔ رب کریم کے صفاتی ناموں کا ورد کریں گے۔ انشاءاللہ! آپ کو وہی فائدے حاصل ہوں گے۔ آپ کی آمدن میں اضافہ ہوگا۔ آپ کے اوپر قرض کا بوجھ ہے ۔ ان کا خاتمہ ہوگا۔ آپ میں قابلیت ہے پڑھے لکھےہیں۔ کوئی اچھی جاب نہیں ملتی۔ اچھا روزگار نہیں ملتا انشاءاللہ!اس کا انتظام ہوگا۔

اور ہر حوالے سے جو فکروفاقہ ، تنگدستی ہے۔ معاشی مسائل ہیں۔ معاشی پریشانیاں ہیں ۔ انکا خاتمہ ہوگا۔ پہلاوظیفہ : رب کریم کے صفاتی نام ” یاعزیز” کے حوالےسے بیان کریں گے۔ جو شخص تنگدست ہو۔ محتاج ہو۔ اور اسی سبب مقروض رہتا ہو۔ زندگی میں بے تحاشہ معاشی پریشانیاں ہوں۔ مشکلات کا سامنا ہو۔ اس کےلیے آپ نے روزانہ نماز فجر کے بعد قبلہ رخ بیٹھ کر اسم الہی ٰ” یاعزیز” ایک سو ایک مرتبہ اول وآخرگیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک کے درمیان میں پڑھیں۔ یہ عمل ہمیشہ کرتے رہیں۔ پابندی سے کرتے رہیں۔ انشاءاللہ ! رب کریم آپ کو بے تحاشہ عطا فرمائےگا۔ اس کے ساتھ ساتھ استغفار کی کثرت کریں۔ نماز کی پابندی کریں۔ اپنے چھوٹے بڑے گن اہوں کی معافی مانگیں۔ انشاءاللہ! رب کریم آپ پر کرم فرمائےگا۔ اور جلد ہی آپ کی روزی میں اضافہ ہوگا۔ برکت ہوگی ۔ ترقی ہوگی۔ اگر قرض ہے ۔ انشاءاللہ! وہ دور ہوجائےگا۔ اب آپ کو ” یاکریم ، یاوہاب” کا ہے۔ تنگدستی دورکرنے کےلیے یہ بڑا خاص عمل ہے جو شخص مالی حیثیت سے کمزور ہو۔ اس کا گزارہ مشکل سے ہوتا ہو۔ قرضوں کا بوجھ ہو۔

اسی کا سبب اسکا دل اور دماغ بھی پریشان رہتا ہوں ۔ رز ق میں اضافہ ، اس میں برکت اوراس کے ساتھ ساتھ رزق کی ترقی کےلیے ، قرض سے نجات کے لیے یہ عمل بہت زیادہ مفید ہے۔ ہمیشہ اس عمل کرتے رہیں۔ تو کبھی مالی مشکلات میں مبتلا نہیں ہوں گے۔ وہ عمل یہ ہے کہ آپ نے بعد نماز عشاء سب سے پہلے آپ نے گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد تین سو مرتبہ یا پانچ سومرتبہ یہ اسماء ” یاکریم ، یاوہاب، ” پڑھنے ہیں۔ اور آخر گیار ہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اور پھر دعا کریں۔ اپنے مالی مشکلات سے نکلنے کی ، تنگدستی کے حوالےسے انشاءاللہ! بے گمان رزق کا انتظام ہوگا۔ اور تھوڑی رقم میں زیادہ برکت ہوگی۔ اور یہ عمل مسلسل اور بلاناغہ کرتے رہیں گے۔ انشاءاللہ! غیب سے قرض اترنے کے جو اسباب ہیں ۔ جو ذرائع ہیں وہ پیدا ہوں گے۔ وہ اسمائے یہ ہیں ۔ “یاکریم ، یا وہاب ” روزانہ عشاء کے بعد اول وآخرگیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک کے درمیان میں تین سو یا پانچ سو مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک ہی نشست میں یہ عمل کرنا ہے۔ پابندی سے عمل کریں۔ انشاءاللہ! مالی حوالے سے ، معاشی حوالےسے جو مسائل ہیں۔ ان کا خاتمہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.