”رات کو یہ غلطی ہر گز نہ کریں“

بہت سی خواتین اس حوالے سے پریشان ہو تی ہیں اور کافی پریشان ہو تی ہیں کہ کئی خواتین کے لڑکیاں ہی لڑکیاں پیدا ہو تی ہیں اور وہ کہتی ہیں کہ ہمیں کوئی ایسا عمل بتائیں کہ ہمیں لڑکا ہو۔ جو میاں بیوی اولاد کی نعمت سے محروم ہوں اور ڈاکٹر حکیم و طبیب علاج سے عاجز آ چکے ہوں تو اُن کو چاہیے کہ وہ خالقِ دو جہاں کی شان و عظمت پر کامِل بھروسہ کرتے ہوئے انتہائی توکّل اور یقینِ کامل کے ساتھ روزانہ صُبح و شام بوقت بعد نمازِ فجر اور بعد نمازِ مغرب 21 مرتبہ اس آیتِ مُبارک کا وظیفہ کریں اور خالقِ کائنات اللّٰہ سُبحانہ¾ و تعالٰیسے اولادِ صالح پیدا ہونے کی دُعا کریں۔یا د رکھیں کہ اس عملِ مُبارک سے پہلے اور آخر میں گیارہ گیارہ مرتبہ دَرُودِ ابراہیمی پڑھنا ہرگز نہ بھولیں ۔اِنشاءاللّٰہ سُبحانہ¾ و تعالٰی اولادِ نرینہ پیدا ہو گی ۔

وہ قُرآنی عملِ مُبارک یہ ہے جو کہ قُرآنِ حکیم کے پارہ نمبر21 سُورة السجدةکی آیت نمبر7 سے9 میں ہے ۔ترجمہ ” وہ ذات جس نے جو چیز بنائی موزوں ترین بنائی، اور انسان (آدم علیہ السّلام) کی پیدائش کی ابتداءمٹی سے فرمائی۔ پھر اُس کی نسل حقیر پانی کے نچوڑ (مادہ¿ حیات) سے پیدا کی ۔ پھر اُس نسل کے اعضا کو متناسب بنایا اُس میں اپنی طرف کی روح پھونکی اور تمہارے لئے کان، آنکھیں اور دل پیدا کئے ( اس کے باوجود) تم بہت ہی کم شُکر ادا کرتے ہو “منشا پوری ہونے کے بعد صدقہ خیرات کریں لازمی کریں۔

بچہ ہو یا بچی ، دونوں اللہ تعالی کی نعمتیں ہیں، اصل یہ ہے کہ ان کی تربیت کا اہتمام اور ان کے نیک بننے کی فکر ہو، اللہ تعالی نے آپ کو چار بچے دیے ہیں، اس پر اللہ تعالی کا شکر ادا کریں اور یہ دعا کریں کہ اللہ نیک صالح اولاد سے نوازے ، خواہ بچہ ہو یا بچی۔باقی اولادِ نرینہ کی خواہش پوری کرنے کے لیےاوّل و آخر درود پڑھ کر روزانہ ’’یَا اَوّلُ‘‘ سوبارپڑھیں اور 40 دن تک یہ وظیفہ جاری رکھیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.