آٹے میں یہ چیز ملا کر لگا لو رنگ اسی وقت گورا نہ ہوا تو پھر کہنا

اس تحریر میں رنگ کو گورا کرنے کے لئے ایک بہت ہی آسان اور سستی سی ریمیڈی پیش کی جارہی ہے ۔گوری رنگت اور خوبصورتی مہنگی مہنگی بیوٹی پراڈکٹس کی محتاج نہیں ہوتی اس لئے آپ کے ساتھ رنگت گوری کرنے کی بہترین سکن وائٹننگ ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے گندم کے آٹے میں یہ عام سی

چیز ملا کر لگا لیں آپ کی رنگت ڈبل گوری ہوجائے گی یعنی آپ کو صرف رزلٹ نہیں ملے گا بلکہ ڈبل رزلٹ ملے گا آپ کی رنگت اتنی صاف شفاف اور فیئر ہوجائے گی کہ سب آپ سے آپ کی خوبصورتی کا راز پوچھیں گے ۔اس فیس فیئرنیس ریمیڈ ی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے شیشے یا پلاسٹک کی پیالی لے لئے اور اس میں ایک چمچ گندم کا خالص آٹا ڈال لیجئے۔چکی والا آٹا لیجئے تھیلے والے یعنی سفید آٹے سے اجتناب کیجئے چکی والے آٹے میں تمام خواص موجود ہوتے ہیں یہ ایک ٹوٹل سکن وائٹننگ انگریڈینٹ ہے سکن کے لئے بہت اچھی چیز ہے اگر یہ خالص ہو۔پھر اس میں لیموں کا رس ایک چمچ شامل کیجئے۔ اس میں موجود وائٹامن سی اور قدرتی بلیچنگ افیکٹ آپ کی سانولی اور کالی رنگت کو گورا بنائیں گے لیکن اگر آپ

کی جلد بہت حساس ہے تو آپ اس کے دو سے تین قطرے ہی استعمال کریں پھر اس میں ایک چٹکی ہلدی شامل کیجئے خالص ہلدی ہونی چاہئے۔بازاری ہلدی سے اجتناب کیجئے۔ہلدی سکن پر سے ایکنی پمپلز کوختم کرتے ہیں سکن کا کلر لائٹ بناتی ہے اور اب اتنا فریش ایلوویرا شامل کیجئے کہ یہ ایک گاڑھا پیسٹ بن جائے۔مارکیٹ والا جیل استعمال نہیں کرنا ۔پھر چمچ کی مدد سے ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کیجئے تاکہ یہ ایک تھک کریم بن جائے ۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ برش کی مدد سے یہ پیسٹ اپنے چہرے اور گردن پر اپلائی کیجئے اور ہلکا سامساج بھی کیجئے تا کہ یہ آپ کی سکن میں اچھی طرح جذب ہوجائے 20 منٹ میں یہ تھوڑا ڈرائی ہو جائے گا ۔پھر اپنی سکن سادہ پانی سے واش کرلیجئے اور یاد رہے کہ جب آپ اپنی سکن واش کر رہے ہوں تو ہلکا سا مساج دوبارہ بھی کیجئے اس طرح سے آپ کی سکن کی سکربنگ بھی ہوجائے گی کیونکہ چکی کے آٹے میں

سکرب کی خصوصیات بھی موجود ہوتی ہیں یہ ڈیڈ سکن سیلز کا خاتمہ بھی کرے گا آپ کی سکن کو نکھارے گا ۔ واش کرنے کے بعد دو گھنٹے تک صابن استعمال مت کیجئے۔انشاء اللہ بہت زبر دست نتائج حاصل ہوں گے۔ اس ریمیڈی کو ہفتے میں 2 بار لازمی استعمال کیا کریں ۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.