”اللہ کے یہ 3 نام ہمیشہ کے لئے یاد کر لو“

رب اشرح لی صدری ویسر لی امری وحلل عقدۃ من لسانی یفقہو قولی پھر اللہ تعالیٰ کی صفات الحی القیوم کا ذکر ہے یہ بھی بہت ہی زبر دست صفات ہیں اور ان میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا اسم اعظم ہے جس کو پڑھنے سے دعائیں قبول ہوتی ہیں اسلئے ہم دیکھتے ہیں کہ جب حالات بہت تنگ تھے تو نبی ﷺ نے کن اسماء کو پکار کر دعا کی تھی یا حی یاقیوم برحمتک استغیث حضرت انس ؓ کہتے ہیں کہ میں نبی ﷺ کے ساتھ تھا کہ ایک آدمی نے دعا کی اور کہا یا بدیع السماوات یا حی یا قیوم انی اسئلک اے آسمان کو عدم سے وجود میں لانے والے اے زندہ اے قائم رہنے والے میں تجھ سے سوال کرتا ہو یعنی میں تجھ سے اپنی ضرورت کی چیز مانگتا ہوں۔

تو آپ نے فرمایا کیا تمہیں معلوم ہے کہ اس نے کس چیز کے ساتھ دعا کی قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس نے اللہ کو اس نام کے ساتھ پکارا ہے کہ جب اس نام کے ساتھ اللہ کو پکارا جاتا ہے تو وہ دعاقبول کرتا ہے آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہوں تو یہ تینوں نام اپنا معمول بنالیجئے جب بھی اپ چاہیں کہ آپ کی دعا قبول ہو تو پہلے اللہ تعالیٰ کو ان ناموں سے پکاریں اور پھر دعا مانگیں قیامت کے دن جب لوگ جنت میں چلے جائیں گے تو جمعہ کے دن اللہ اعلی علیین سے اپنی کرسی پر نزول فرمائیں گے پھر اللہ تعالی کرسی کو نور کے ممبروں سے گھیر دیں گے یعنی کرسے کے اردگرد نور کے ممبر ہوں گے نبی آئیں گے۔

یہاں تک کے اس پر بیٹھ جائیں گے نور کے ممبروں پر پھر اللہ ممبروں کو کرسیوں سے گھیریں گے صدیق اور شہداء آئیں گے یہاں تک کہ وہ ان پر بیٹھ جائیں گے پھر اللہ تعالیٰ اپنی کرسی پر چڑھیں گے اس کے ساتھ شہداء اور صدیقین بھی چڑھیں گے یعنی اللہ سبحانہ وتعالی قیامت کے دن جس طرح اپنے بندوں سے ملاقات کریں گے اس کا ذکر یہاں کیا گیا ہے اور وہ بلند ہے بہت عظیم ہے اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ سے بڑی کوئی بھی چیز نہیں اس لئے ہمیں اللہ کے ناموں کے ساتھ دعا مانگتے ہوئے خصوصا تسبیح کرنی چاہئے فسبح باسم ربک العظیم قسم اس کی کہ جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس نے اللہ کو اس نام کے ساتھ پکارا ہے کہ جب اس نام کے ساتھ اللہ کو پکارا جاتا ہے تو وہ دعا قبول کرتا ہے آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہوں تو تینوں ناموں کو اپنا معمول بنا لیجئے ۔یا حی قیوم برحمتک استغیث ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.