کا پرٹی کیا ہے؟ اسے کیوں استعمال کر تے ہیں۔ خاندانی منصوبہ بندی کرنے والے اسے استعمال کر تے ہیں۔ کا پرٹی کے بعد کن ڈوم کی ضرورت نہیں رہتی۔ کھول کر پڑھے

کا پرٹی کیا ہے؟ اسے کیوں استعمال کر تے ہیں۔ خاندانی منصوبہ بندی کرنے والے اسے استعمال کر تے ہیں۔ کا پرٹی کے بعد کن ڈوم کی ضرورت نہیں رہتی۔

آج کا ہمارا موضوع ہے کاپر ٹی دنیا بھر میں کا پر ٹی کا استعمال بہت عام ہے اور خاندانی منصوبہ بندی کا یہ طریقہ بہت ہی مفید اورموثر ثابت ہوا ہے کاپر ٹی ڈاکٹر اور تربیت یافتہ عملہ آسانی سے عورت کے جسم میں رکھ سکتے ہیں اور دس سال تک اندر رہ سکتا ہے اس کے بعد تبدیل کرا لیں اس لیے ضروری ہے ا س طریقے کے استعمال کے لیے ڈاکٹر یا معالج سے رابطہ قائم کیا جا ئے۔ اس کے علاوہ فلاحی مراکز سے بھی ہر قسم کی ہدایات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

کاپر ٹی بے زرر ہے اور کاپر ٹی پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کا پر ٹی اتنا موثر ہے کہ اس کے ہوتے ہوئے کوئی طریقہ استعمال کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ کا پر ٹی آسانی سے نکا لا جا سکتا ہے اور عورت اس کے بعد بچہ پیدا کرنے کی خواہش پوری کر سکتی ہے کاپر ٹی میاں بیوی کے تعلقات میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کرتا ممکن ہے کہ کاپر ٹی رکھے جانے پر عورت کو معمولی خ و ن آ نے لگے اور وہ کچھ دن تک جاری رہے عام طور پر ایسا ہو تا ہے لیکن خ و ن زیادہ عرصہ جاری نہیں رہتا اگر ماہواری کا خ و ن معمول سے پہلے یا زیادہ مقدار میں آئے تو اس میں گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ ایک یاد و ماہواریوں کے بعد معمول کے بعد آ نے لگے گا۔

کاپر ٹی رکھوانے کے بعد عورتوں کو نلوں میں ہلکا سا درد ہو تا ہے۔ تو آرام کر یں ڈسپرین کی ایک یا دو گولیاں کھانے سے افاقہ ہو جا تا ہے تمام عورتیں اس کا استعمال کر سکتی ہیں سوائے عورتوں کو جن کو ایام کے دوران خ و ن زیادہ پڑتا ہو لیکن یہ ضروری ہے کہ اس کا استعمال تربیت یافتہ عملے کے مشورے سے کیا جا ئے اور کا پر ٹی اسی سے رکھوایا جا ئے اور اس کے باوجود دقت پیش آ ئے تو لیڈی ڈاکٹر سے مشور لیا جا ئے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.