لڑکیوں کو ا ح ت ل ا م کیسے ہو تا ہے اور کس شکل میں ہو تا ہے؟

کے نام میں اختلاف ہے،کنیت ام سلیم ہے،مالک ابن نضر کے نکاح میں تھیں،ان سے حضرت انس پیدا ہوئے،مالک کے قتل کے بعدابوطلحہ کے نکاح میں آئیں،اس وقت تک ابو طلحہ مشرک تھے

تو آپ نے اس شرط سے نکاح کیا کہ وہ مسلمان ہوجائیں۔یہ حدیث گزشتہ حدیث کی تفسیر ہے یعنی خواب کی صورت میں بغیر تری دیکھے غسل واجب نہیں خواہ منی ہو یا مذی،کیونکہ کبھی منی پتلے ہونے کی صورت میں مذی محسوس ہوتی ہے۔اس سےمعلوم ہوا کہ جو بیبیاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آنے والی ہوں انہیں احتلام بھی نہیں ہوتا،یعنی رب تعالٰی انہیں زنا کے خیال سے بھی پاک رکھتا ہے یہ ہے ازواج پاک کی عصمت۔سبحان اﷲ!

کیسا حکیمانہ جواب ہے۔مقصد یہ ہے کہ احتلام کی علت یا احتلام کی وجہ منی ہے اورمنی عورت میں بھی ہے،لہذا احتلام بھی عورت کو ہونا چاہیئے۔اور منی کا ثبوت یہ ہے کہ کبھی بچہ ماں کی ہم شکل ہوتا ہے جب ماں کی منی باپ کی منی پر غالب ہو۔ہاتھ کا خاک میں ملنا بدعا نہیں بلکہ عرب والے کبھی محبت میں بھی یہ کلمہ بولتے ہیں۔جیسے اردو میں منڈی،مشٹنڈی،پنجابی میں رڑ جانئیں اوترجانئیں وغیرہ۔ ۵؎ یہ اصلی حالت ہے ورنہ کبھی کمزور مرد کی منی پتلی اور کمزور ہوجاتی ہے اور طاقتورعورت کی منی سفیداور گاڑھی،بچہ ماں باپ کی مخلوط منی سے بنتا ہے

جس کے اجزاءزیادہ ہوں گے بچہ اس کی جنس سے ہوگا۔یعنی اگر عورت کی منی کے زیادہ اجزاء ہیں تو لڑکی ہوگی ورنہ لڑکا،اور رحم میں جس کی منی پہلے گرے گی بچہ اس کی شکل پر ہوگا۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ نازک معاملات مرد وں کے ساتھ ساتھ عورتوں کے بھی ہو تے ہیں۔ لڑکیوں کو نیند میں منی کیسے آ تی ہے یا نیند منی خارج ہونے پر غسل واجب ہو گا یا نہیں ہو گا یعنی عورت کا بغیر جم ا ع کے منی کا خارج ہو نا کیا اس پر غسل واجب ہو گا یا نہیں ہو گا

یا غسل سے پہلے وہ نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں۔ تو چلیے چلتے ہیں ۔ اللہ رب العزت نے شہ وت کا مادہ شہ وت کی خواہش مرد و عورت دونوں میں رکھی ہے۔ جس طریقے سے رات کو مرد کو ا ح ت ل ا م ہو تا ہے۔ ٹھیک ہے؟ ضروری نہیں کہ اس نے کوئی گندا خواب دیکھا ہو کہ رات کو ا ح ت ل ا م ہو تا تو جیسے ہی اس کو معلوم ہو تا ہے ۔ تو غسل اس پر واجب ہو جا تا ہے بغیر غسل کے وہ نماز نہیں پڑ ھ سکتا۔ اسی طرح عورتوں کے معاملے میں اگنور کر دیا جا تا ہے یا عورتیں شرم کے باعث اس بات پر راضی نہیں ہو تیں۔ کہ انہیں بھی خارج ہو تی ہے یا نہیں عورتیں لڑکیاں اس چیز کو ماننے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ تو یہ بھی ایک حقیقت ہے۔

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.