پرانے سے پرا نا جریان اور احتلام جڑ سے ختم

آج میں آپ لوگوں کو ایک بہت ہی خاص اور آسان ترین نسخہ بتانے جا رہا ہوں جو آپ کی مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے کے لیے استعمال ہو گا اس کے استعمال کے بعد آپ کی زندگی بدل جائے گی کیونکہ آپ کو پتہ ہے کہ مردوں کا اصل جو مسئلہ ہوتا ہے وہ جلد فارغ ہو جا نا ہوتا ہے ہر مرد آج کے وقت میں ہر مرد ہی اس مسئلے سے دو چار ہے اور چاہتا ہے کہ اس کو اس مسئلے سے جلد سے جلد رہائی حاصل ہو۔ عورت جو ہے وہ اتنی جلدی فارغ نہیں ہوتی مرد جو ہے عورت کو فارغ کرنے کے لیے مرد کی ٹائمنگ اچھی ہو نی چاہیے تا کہ مرد جلدی فارغ نہ ہو جائے اور عورت جو ہے۔

وہ پریشان نہ رہ جائے کم از کم ٹائمنگ اتنی ہونی چاہیے کہ وہ عورت کو اچھی سے فارغ کر سکے۔ اسی مقصد کے لیے آج کا میں نسخہ جو ہے آپ کے سامنے پیش کر نے جا رہا ہوں جس کو استعمال کرنے کے بعد جو مرد ہے اس کی مردانہ ٹائمنگ جو ہے وہ اتنی ہو جائے گی کہ وہ عورت کو راضی کر سکے گا۔ مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کے لیے اس کے اجزاء نوٹ کر لیں۔ موچرس لے لیں ایک تولہ اور اس کے علاوہ اسگندھ ناگوری ایک تولہ کے بر ابر لے لیں اور اس کے علاوہ مصری سفید دو تولہ لے لیں یہ تین چیزیں ہیں کسی بھی پنسار سٹور سے آسانی کے ساتھ یہ آپ کو مل جائیں گی ۔ ان تینوں کو چیزوں کو جو آپ نے باریک پیس کر ان کا سفوف تیار کر لینا ہے۔

ا س سفوف کو آپ نے استعمال کس طرح سے کر نا ہے۔ چھ ماشہ صبح گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کر نا ہے اس کے علاوہ تین ماشہ سے چھ ماشہ تک جو آپ نے سفوف ہے یہ شام کو گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کر نا ہے۔ اس سفوف کے دو ماہ کے استعمال سے ہر طرح کا جریان جو ہے وہ ختم ہو جائے گا ۔ منی جو ہے وہ گاڑھی ہو جائے گی ۔ منی کی پیدائش میں اضافہ ہو جائے گا اس کے علاوہ جلدی انزال کا مرض جو ہے وہ ختم ہو جائے گا ۔ اور انسان جو ہے اس کی ٹائمنگ جو ہے وہ بڑھ جائے گی اتنی ٹائمنگ ہو جائے گی۔

کہ وہ اپنی بیوی کو جو ہے فارغ کر سکے گا اور راضی کر سکے گا۔ آپ کو قربت کے وقت جو ہے طاقت دے گا اور اس کے علاوہ آپ کی ٹائمنگ جو ہے اس کو بڑھا دے گا جس سے آپ جو ہے اپنی بیوی کو راضی کر سکیں گے۔ آج کانسخہ بہت ہی زیادہ مفید ہے ان لوگوں کے لیے ان مردوں کے لیے جو اپنی کم ٹائمنگ کی وجہ سے بہت ہی پریشان ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ ان کی بیویاں جو ہیں وہ بھی پریشان ہیں۔ اس نسخے کو ضرور آزما ئیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.