ہارمونز کی خرابی اور حیض کے تمام مسائل سے چھٹکارا

ہارمونز ہماری صحت کے لیے اہم کردار ادا کر تے ہیں عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ خواتین کے جسم میں کئی طرح کی تبدیلیاں رونما ہو تی ہیں جنہیں ہارمونز کی تبدیلی کا نام دیا جا تا ہے۔ زیادہ تر خواتین کو ان تبدیلیوں کے دوران کئی بیماریوں کا سا منا کر نا پڑ تا ہے۔ بہت سی تبدیلیاں رونما کر تی ہیں ہارمونز میں گڑ بڑ اور ایام کے مسائل کو بھی جنم دیتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اس کی بنیادی وجہ ہماری خوراک ہے نیند کی کمی اور کیمیکلز جسم میں ہارمونز کی خرابی کا سبب بنتے ہیں اس مسئلے میں بالوں کا جھڑنا آئلی سکن اور اس کے ساتھ ساتھ جلد پر کئی طرح کے داغ دھبے ہو جا نا۔

اور اس کے ساتھ ساتھ داغ دھبے ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کی جلد پر خاص طور پر چہرے پر کئی طرح کے داغ دھبے ہونے کے ساتھ ساتھ پھنسیوں کا نکل آنا اور یہ مسائل بہت ہی عام ہیں ہا مونز میں خرابی آنے سے کئی دفعہ دو ماہ کے اندر ایک ہی بار ایام کا آ جانا یہ ایک عام سی بات ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہارمو نز کی کمی اور ہارمونز میں بگاڑ کا پیدا ہو جا نا یہ بات ہمارے جسم میں بہت سی بیماریوں کو جنم دیتی ہے۔ اور کم عمر میں ہی ایام کا آجا نا ایسے مسائل جنم لیتے ہیں اور خواتین میں پریگنینسی میں ایک اہم کر دار ادا کر تے ہیں یہ مسائل اگر یہ مسائل نہ ہوں تو خواتین کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہیں ہو سکتا ہے۔

ان ہارمونز کا جسم میں بیلنس برقرار رکھنا بہت ہی ضروری ہے اور جب یہ ان بیلنس ہو جاتے ہیں  تو اس سے بہت سے مسئلے مسائل جنم لیتے ہیں جیسے کہ دل کی بیماریاں جلد کا خشک ہو جا نا  اور وزن کا کم ہو نا ۔ ایسے مسائل جنم لیتے ہیں تو آج ہم آپ کو کچھ ایسے آسان گھریلو نسخوں کے بارے میں بتا نے جا  رہے کہ جن کو استعمال کر کے ان تمام قسم کے مسائل سے با آسانی چھٹکا را حاصل کر سکتے ہیں۔   تو آئیے ان کے بارے میں جان لیتے ہیں۔ نمبر ایک پر ہے ناریل کا تیل ہارمونز کو بیلنس کرنے کے لے ناریل کا تیل بہت ہی زیادہ مفید ہے۔

اور ناریل کاتیل ہمارے جسم میں ایمیو نٹی کو بھی بڑھا دیتا ہے اور  ہا ر مونز کو بیلنس کر نے کے لیے ناریل کا تیل بہت ہی زیادہ کا ر آمد ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کے دل کو بھی صحت مند رکھتا ہے اس کے   لیے روزانہ دو سے تین چمچ ناریل کے تیل کو اپنے کھانوں میں ڈال کر استعما ل کر یں۔  اس کے چند ہی ہفتوں تک اس کے استعمال کرنے ہامونز کا ان بیلنس ہو جا نا ان قسم کے مسائل سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.