”گرتے بالوں کو روکنے کا وظیفہ“

آج ہم اپنی ماؤں بہنوں اوربیٹیوں کےلیے ایک بہترین تحفہ پیش کرنے جا رہے ہیں یوں تو آپ سب جانتے ہیں کہ بال انسان کی خوبصورتی کو چارچاند لگاتے ہیں لمبے گھنے چمک دار بال کس آنکھ کو اچھے نہیں لگتے۔ خواتین کے حوالے سے ہمیشہ ان کے بالوں کا تذکرہ لازمی سمجھا جاتا ہے گھنے چمک دار اور خوبصورت بال ہمیشہ خوبصورتی میں اضافے کا باعث سمجھے جاتے ہیں بال لمبے ہوں یا چھوٹے لیکن یہ اسی وقت اچھے لگتے ہیں کہ جب ان پرتوجہ دی جائے لڑکے ہوں یا لڑکیاں ہرکوئی اپنے بالوں کو جاذب نظر بنانے کی دوڑ میں نظرآتا ہے

آج کل شیمپو کے استعمال سے بال خراب ہو گئے ہیں چھوٹی عمر میں ہی بال سفید ہو جاتے ہیں اور بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور بہت دفعہ یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ رشتہ بھی نہیں ملتا اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ بال لڑکی کے کم ہے یا چھوٹے بال ہے لیکن آج ہم اپنے بھائی بیٹے اور بیٹیوں کے لیے بال گھنے کرنے اور بال گرنے اور جو گنج پن کا شک۔ار ہیں ان کے لیے صرف دو ایسے عمل بتانے جا رہا ہوں

اور اس کا اتنا اچھا رزلٹ ہے کہ جس کی وجہ سے آج میں نے سوچا کہ آج تمام خواتین کو اور مرد حضرات سب کو تحفے کے طور پر بتاتا چلوں صرف دو ایسے عمل بتائوں گا کہ جس کے بعد انشاءاللہ بال لمبے گھنے اور چمکدار ہو گے بلکہ جن کے بال جھڑ رہے ہوں گے اور اس وجہ سے لڑکے لڑکیاں گنج پن کا شکار ہو رہے ہوں تو پھر کبھی نہ بال گڑیں گے بلکہ بال اگنا شروع ہو جائیں گے اور ہیئر ٹرانسپلانٹ والے خاص طور سے یہ عمل دیکھتے جائیں انشاءاللہ نتیجہ دیکھ کر خود حیران رہ جائیں گے

سب سے پہلا عمل جو بال کی گروتھ کے لیے میں آپ کو بتانے جارہا ہوں وہ ایک ایسی آیت مبارکہ ہے کہ جسے صرف آپ نے 121 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنا ہے اور آپ نے کوئی سا بھی تیل لینا ہے جو آپ کے گھر پر موجود ہے اگر موجود نہیں ہے تو کوئی سا بھی تیل مارکیٹ سے اٹھا لیں چاہے وہ ناریل کا تیل سرسوں کا تیل ہو یا زیتون کا تیل ہو جو آپ کی سکن کو سوٹ کرے وہ آپ تیل لے لیں

اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ آئل کو ایک بوتل میں ڈال کر اس پر سے آپ نے ڈھکنہ ہٹا دینا ہے اور اب اس بوتل کو اپنے سامنے رکھ لیں اور آپ نے پاک ہو کر یہ عمل کرنا ہے اور اگر آپ چاہیں تو وضو کر لیں وضو کے بغیر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں اب آپ نے 121 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے اور اول و آخر تین بار درود پاک پڑھنا ہے درود پاک کونسا درود ابراہیمی جو آپ نماز میں پڑھتے

ہیں وہ اگر آپ پڑھ لیں تو بیسٹ ہیں اور یہ آیت جو بتانے والا ہو اس کو پڑھ آپ نے تیل پر دم کر دینا ہے تو میرے بھائی بہن بیٹے بیٹیاں اور مائیں اس تیل کو مسلسل 21 دن بالوں پر لگا لیں ہاں ایک بات بھی بتاتا چلوں آپ کا دم کیا ہوا تیل اگر ایکس دن سے پہلے پہلے ختم ہو جائے تو آپ نے مزیدار آئیل لے کر اس پر وہی آیت 121 مرتبہ دم کرکے لگانا ہے

جو آیت ابھی میں آپ کے سامنے رکھنے والا ہوں باقی ایکس دن لازمی نہیں ہے ہاں اگر آپ ہمیشہ اسی طرح کرنا چاہیں تو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں لیکن یہ بال لمبے اور گھنے کرنے کا جو میں نے 21 دن کا کورس آپ کو بتایا ہے یہ آپ نے لازمی کرنا ہے قرآن کی ایک صورت ہے سورة حٰمٓ السجدة اس کی آیت نمبر ہے 44 جس میں صرف اتنا ہی حصہ آپ نے پڑھنا ہے قُلْ هُوَ لِلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا هُدًى وَّشِفَـآءٌ یہ آیت کا حصہ آپ نے پڑھا ہے 121مرتبہ تو جس دن یہ تیل لگانا شروع کریں تو آپ نے اپنے بالوں کو میجر کرلینا ہے اور 21 دن لگانے کے بعد بالوں کو جب دیکھیں گے تو انشاءاللہ بالوں کی گروتھ ہو چکی ہو گی اور بال چمکدار گھنے اور خوبصورت لگنے لگیں گے انشاءاللہ اور بالوں میں خوب مضبوط ہوگی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.