شادی تو ہو گئی مگر او لاد نہیں ہو رہی تو کیا ہوا اولا د نہیں ہو رہی تو پریشان کیوں

یہ جتنے مسئلے ہیں نا اولاد کو لے کر ایک تو ان کو کہے کہ لمبا قیام کر یں لمبا سجدے کریں اور اینڈ پے میرے بھائیو جو بیٹھنے کا طریقہ رسول اکرم ﷺ تشد میں بیٹھنے کا طریقہ وہ سورین پے بیٹھنا ہے۔ میرے بھائیو یہ بہترین طریقہ ہے جن لوگوں کے سپرم نہیں ہوتے ۔ جن لوگوں کے سپرم نہیں ہوتے۔ جن کو اس قسم  کی بیماری ہے۔ جن کے سپرم کمزور ہو جاتے ہیں۔ وہ حضرات  لمبا قیام کر یں اور قیام میں ایک بات ضرور یاد رکھیں اور ذہن میں رکھیں کہ جو کام آپ کر رہے ہو نا اس کو سب سے پہلے اس کو سمجھو کہ میں کر کیا رہا ہوں ہوتا کیا ہے؟ انسان کام کو ئی کر رہا ہوتا ہے اور اس کا دماغ کہیں اور چل رہا ہوتا ہے ۔

میرے بھا ئیو جس کی یہ کیفیت ہو گی نہ تو اس کا قیام کبھی فائدہ نہیں دے سکتا ایسا ہوتا ہے نا کہ ہم جسم کے اعتبار سے نماز پڑ ھ رہے ہوتے ہیں اور روح کے اعتبار سے کہیں سیر کر رہے ہوتے ہیں۔ ہوتا نا ایسا؟ ہم مسجد میں ہوتے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ مسجدیں بھری ہوئی ہو ں مگر اس میں ایک بھی نمازی نہ ہو۔ سائنس نے اس بات کو کہا کہ بہت سار ے لوگ ایسے ہوتے ہیں وہ بیٹھے کہیں اور ہوتے اور ان  کے دل و دماغ کسی اور دوسری جگہ پر ہوتے ہیں۔ نماز میں یہ جتنے لوگوں کو مسئلہ ہےنا کہ ان کی نسل نہیں بڑ ھ رہی ان کی پشت نہیں بڑھ رہی میرے بھائیو انہوں نے اپنی پشت کو قائم ہی نہیں کیا ان کو لمبا قیام کر واؤ۔ اس مسئل کو قرآن سے سمجھو۔

اس میں تذکرہ ہے ایک شخص کا وہ نبی ہے وہ جب اپنی عمر کے اس حصے میں پہنچے جب ان کی ہڈیاں کمزور ہو گئیں انہوں نے اپنے رب کو پکارا  اور کہا کہ اے اللہ مجھے وارث چاہیے۔ جب زکر یا ؑ پکا را تھا تو ان کی عمر کتنی تھی؟ ان کی ہڈیاں کمزور ہو چکی تھیں اور ان کی بیوی بھی بانچ تھی۔ رب نے بیٹا دیا میرے بھا ئیو سب کچھ ملتا رب سے ہی ہے۔ انہوں نے کیا کیا اپنے رب کو ۔۔؟ پکارا! تو میرے بھائیو نماز میں ہم بھی کیا کرتے ہیں کس کو  پکارتے ہیں؟ لمبا قیام کر اؤ ان کو لمبا رکوع کراؤ ان کو لمبا سجدہ کرو۔ ان کو کہو کہ پانچ منٹ کا  قیام کرو۔ پانچ منٹ کا سجدہ کرو۔ پانچ منٹ کا رکوع  کرو۔ ایک رکعت کتنے منٹ کی ہو گئی تو دو رکعتیں کتنے منٹ کی ہوں گی۔ انہیں کہوں تیس منٹ صبح تیس منٹ دوپہر اور تیس منٹ شام کر کے دیکھو۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.