لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا بہت ہی خاص وظیفہ

لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا بہت ہی خاص وظیفہ ۔جلد سے جلد اپنی مرضی کی شادی ہونے کا خاص وظیفہ پیش خدمت ہے ۔یہ عمل کرنے سے انشاءاللہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر آپ کا رشتہ پکا ہو جائے گا ۔

کوئی بھی پریشانی جس کا اپ کو شادی کے معاملات میں سامنا کرنا پڑ رہا ہے انشاءاللہ حل ہو جائے گی۔یہ وظیفہ اور عمل قرآنی آیات پر مشتمل ہے ۔ یہ خاص عمل یہ بہن اور بھائی جن کا شادی کا مسئلہ ہے

وہ خود یہ عمل کریں۔یہ زیادہ افضل ہیں لیکن ان کی ماں بھائی بہن بھی یہ وظیفہ ان کے لئے کر سکتے ہیں ۔وہ قرآنی آیات ہے ربی انی لما انزلت الیہ من خیر فقیر ۔اس کا ترجمہ ہے اے میرے رب اس وقت جو نعمت بھی تو مجھ پر اٹھانے میں اس کا محتاج ہوں ۔

جب تک آپ کا کام نہیں ہوجاتا آپ کی شادی نہیں ہوئی آتی ہم نے اس آیت کو باقاعدگی اور پابندی کے ساتھ ہر نماز کے بعد برستے رہنا ہے ۔انشاءاللہ جلد ہی اللہ کے فضل اور کرم سے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا اور آپ کی شادی آپ کی پسند کی جگہ ہو جائے گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.