چہرہ بالکل صاف شفاف ،داغ دھبے غائب ،صرف ایک عام سی چیز 15 منٹ میں ہر کالا بندہ گورا چٹا جن کی شادی قریب ہے۔

اس تحریر میں ایک ایسی ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے جو آپ کی سکن کو پنکش کردے گی روز پیٹل کے ذریعے روز پیٹل ماسک بنائیں گے اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کی سکن بالکل پنکش ہوجائے گی ۔جب ہم اپنی سکن پر یہ لوشن استعمال کرتے ہیں تو اس کے بعد ہمیں بہت ہی خوشی محسوس ہوتی ہے کیونکہ ہماری سکن بہت ہی پنکش پنکش

لگ رہی ہوتی ہے بالکل گلابی ہوجائے گی گلاب کے پھولوں کی طرح خوبصورت ہوجائے گی اس کو ایک دفعہ استعمال کرنے کے بعد آپ کو یہ چھوڑنے کا دل نہیں کرے گا ۔اس کو بنانے کے لئے فریش گلاب لے لیجئے اور ان کی پتیاں الگ الگ کرلیجئے ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا رنگ بالکل گلاب کی طرح کھِلتا ہوا اور فریش ہو جیسے گلاب کی پتیاں ہوتی ہیں ان کو استعمال کرکے ہم سکن کو گلونگ اور پنکش بنائیں گے ۔ آپ گلاب کی پتیوں کو استعمال کرکے اپنی سکن کو کیسے گلوئنگ کرسکتے ہیں ؟اس ماسک کواستعمال کرکے آپ کی سکن بالکل گلاب کی پتیوں کی طرح فریش فریش ہوجائے گی اس کو استعمال کرنے کے بعد کبھی بھی اس کو مس کرنے کا آپ کا دل نہیں کرے گا۔اپنے اس ماسک کو بنانے کے لئے گلاب کے پھولوں کی پتیاں الگ کر لیجئے اور ان تمام پتیوں کو اچھی طرح دھو کر خشک کرلیجئے اب ان ساری پیٹلز کو بلینڈر میں ڈال کر ہلکا ساروز واٹر ڈال کر بلینڈ کر لیجئے یہاں تک کہ یہ کریمی شکل میں ہمیں حاصل ہوجائے آپ نے اس لوشن کو بنانے کے لئے زیادہ عرق گلاب شامل نہیں کرنا اگر زیادہ استعمال کریں گے تو یہ بہت ہی پتلا ہوجائے گا بس دو سے تین چمچ عرق گلاب شامل کیجئے اور بلینڈ کرلیجئے اور پھر اس کو

کسی باؤل میں نکال لیجئے بہت ہی فلفی اور سوفٹ فارم میں کریم تیار ہوگی آپ نے بہت زیادہ نہ پانی ڈال کر باریک کرنا ہے اور نہ ہی عرق گلاب زیادہ استعمال کرنا ہے ایک اور باؤل لیجئے اس باؤل میں دو چمچ پیٹل کریم شامل کیجئے اور پھر اس میں دو چمچ کے قریب ملتانی مٹی شامل کردیجئے۔ اور اچھی طرح مکس کرلیجئے دونوں کی مقدار برابر ہونی چاہئے اب ان دونوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیجئے یہ بہت ہی امیزنگ کریم ہے اس کو اپلائی کرنے کے بعد آپ کی سکن پر ایک پنکش سا گلو آئےگا ان دونوں کو مکس کرنے کے بعد دو چمچ اور پیٹل کریم شامل کیجئے اور اب ایک چمچ بادام روغن شامل کیجئے اس سے آپ کی سکن بہت زیادہ موسچرائز ہوتی ہے اور آپ کی سکن بالکل فیئر ہوجاتی ہے اب اس کو اچھی طرح سے مکس کیجئے اور اپنی سکن پر کسی برش کی مدد سے اپلائی کیجئے جیسے عام ماسک کو اپلائی کیا جاتا ہے اپلائی کرنے کے بعد ڈرائی ہونے کا انتظار کیجئے اور جب یہ اچھی طرح سے ڈرائی ہوجائے تو ہلکا سا ہاتھ گیلا کر کے ہلکا ہلکا سکرب کیجئے اور پھر 5 منٹ بعد اس کو واش کرلیجئے اور رزلٹ دیکھئے۔الل ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.